مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین مقتدی صدر ،اردن کے بادشاہ ملک عبداللہ دوم کی دعوت پر اردن روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مقتدی صدر اس سے قبل سعودی عرب کے بادشاہ کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ بھی کرچکے ہیں۔
عراق کے ممتاز شیعہ عالم دین مقتدی صدر ،اردن کے بادشاہ ملک عبداللہ دوم کی دعوت پر اردن روانہ ہوگئے ہیں۔
News ID 1876133
آپ کا تبصرہ